بھگت باز

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - لڑکوں کو ناچنے گانے اور سوانگ بھرنے کی تعلیم دینے والا شخص یا فرقہ، لڑکوں کا تماشا کرنے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - لڑکوں کو ناچنے گانے اور سوانگ بھرنے کی تعلیم دینے والا شخص یا فرقہ، لڑکوں کا تماشا کرنے والا۔